گونج مصوات

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - (سمکیات) صوتی آلہ جس کے ذریعہ پانی یا پانی کے اندر کسی شے (خصوصاً مچھلی) کی گہرائی کا تعین کیا جاتا ہے (انگریزی: Echo Sounder)

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - (سمکیات) صوتی آلہ جس کے ذریعہ پانی یا پانی کے اندر کسی شے (خصوصاً مچھلی) کی گہرائی کا تعین کیا جاتا ہے (انگریزی: Echo Sounder)